واشنگٹن(ویب ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپنے اسرائیلی انتخابات میں اپنے اتحادی اور موجودہ وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو کی باضابطہ حمایت کا اعلان کردیا ہے۔ٹرمپ نے نیتن یاہو کو عظیم جنگجو وزیراعظم اور امن کا شراکت دار قرار دیتے ہوئے ان کی تعریف کی۔ انہوں نے ایران کے خلاف جنگ میں امریکا کا ساتھ دینے پر



