اسلام آباد: عالمی بینک کے مطابق خطے میں یومیہ 3 ڈالر سے کم آمدنی پر گزارا کرنے والے انتہائی غریب افراد میں سے 48 فیصد پاکستان میں رہتے ہیں، یہ واحد خطہ ہے جہاں غربت کی شرح اب بھی کورونا وبا سے پہلے کی سطح سے زیادہ ہے۔ عالمی بینک کی چششم کشا رپورٹ