محمد رضوان کے بعد اوپننگ بیٹر امام الحق کو بھی فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلنےکی اجازت مل گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق امام الحق کو پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کھیلنےکی اجازت مل گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق امام الحق او جی ڈی سی ایل کی نمائندگی کریں گے، امام الحق آخری راؤنڈ میں او جی ڈی … The post امام الحق کو فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلنےکی اجازت مل گئی appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



