الخدمت فاؤنڈیشن خدمتِ خلق کا درخشندہ ستارہ ہے، اگلے ماہ ’’پڑھتا بڑھتا بلوچستان‘‘ مہم کے تحت 500 اسکول قائم کریں گے کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ)امیر جماعت اسلامی بلوچستان و رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا ہے کہ ہم پاکستان میں ایسا عادلانہ نظام چاہتے ہیں جس میں ہر شہری کو حقوق، انصاف اور …



