حکومتی نمائندے کردار کشی کے بجائے مہنگائی، بے روزگاری اور امن و امان کے مسائل پر توجہ دیں،ور آغا محمود شاہ کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ)جمعیت علما اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع اور صوبائی سیکرٹری جنرل آغا محمود شاہ نے کہا ہے کہ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن کے خلاف الزام تراشی اور کردار …



