معاملے کو روایات اور قانون کے مطابق حل کیا جائے، نفرت اور انتقام کے بجائے صرف انصاف کی خواہاں ہیں کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ)اسماجتک نے سماجی رابطے کے ویب سایٹ ایکس پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ ذاتی دشمنی، قبائلی غیرت یا انا کا مسئلہ قرار دینے کے بجائے انصاف، قانون اور بلوچی روایات کے …



