سوات(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر امور کشمیر وگلگت بلتستان انجینئر امیر مقام نے کہاہے کہ پی ٹی آئی سیاسی طور پر دفن ہوچکی ہے،اسے دوبارہ اقتدار میں آنے کے خواب نہیں دیکھنے چاہئیں، نالائق ٹولے کا اب احتساب ہوکر رہے گا، 13سالہ تاریک دورکو عوام نے مسترد کردیا ہے،ایمرجنسی کا نفاذ اور گورنر راج کا مقصد صوبے …



