چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہےکہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا بزدل تھے، سہیل آفریدی نے دہشت گردوں کا مقابلہ کرنے سے انکارکیا، اگر تحریک انصاف دہشت گردوں کا مقابلہ کرنےکے لیے تیار نہیں تو پیپلزپارٹی تیار ہے۔ بلاول کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کا مقابلہ ہماری ترجیح ہے، اس کے خلاف حکومت اور اپوزیشن … The post ہم سب مل کر دہشت گردوں کا مقابلہ کریں گے، ملک کی سلامتی کے لیے ہماری بہادر افواج قربانیاں دے رہی ہیں، بلاول appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



