لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکار یاسر حسین نے سجل علی اور زرا نورعباس کے درمیان انسٹاگرام پر دوبارہ ایک دوسرے کو فالو کرنے کی خبر پر انتہائی مزاحیہ ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر خبر کا گرافک شیئر کرتے ہوئے دونوں فنکاروں کو مبینہ اختلافات کے خاتمے اور دوستی کی بحالی پر …
سجل علی اور زرا نورعباس میں پھر سے دوستی؟ یاسرحسین کے گانے پر مداح ہنسنے پرمجبور
RELATED ARTICLES



