مصنف: صادق حسینقسط: 117ابن انشاء کے انتقال کی خبر ملتے ہی، میں، محمد طفیل کے پاس چلا گیا۔
یوں معلوم ہو رہا تھا جیسے اُسکی کوئی بہت پیاری چیز کھو گئی ہو، اسکی آنکھوں میں غم کے بادل تھے اور چہرے پر اداسی کی پرچھائیاں، وہ اپنی باتیں لکھنے لگا
RELATED ARTICLES



