مصنف: اللہ دتہ نجمی قسط: 92چوہدری احسن قدوس نے ایم بی مظہر کو فون پر اپنا ترمیم شدہ پروگرام بتاتے ہوئے کہا کہ وہ لا کالج میں داخلہ نہیں لے گا بلکہ پرائیویٹ طور پر ایل ایل بی کرے گا۔
’’بعض لوگوں کا تو یونیورسٹی بھی کچھ نہیں بگاڑتی“، لاہور جانے لگا تو اندر کا آڑھتی جاگ اٹھا، لیموں کی تین چار بوریاں بس کی چھت پر رکھوا کر عازمِ سفر ہوا
RELATED ARTICLES



