69.3 F
Pakistan
Monday, October 19, 2026
HomeCrimeراکھی ساونت کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، اداکارہ کا ردعمل بھی...

راکھی ساونت کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، اداکارہ کا ردعمل بھی سامنے آگیا

(18 اکتوبر 2026): عدالت نے بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے خودکشی سے متعلق کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست اتر پردیش کے شہر جھانسی کی عدالت نے 2010 کے خودکشی کیس میں متعدد بار پیش نہ ہونے پر راکھی ساونت کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کیے۔

Read full story on Ary News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments