اسلام آباد (قدرت روزنامہ) معروف تجزیہ کار اور اینکرپرسن منیب فاروق نے خیبر پختونخواہ کی سیاسی صورتحال، گورنر راج اور تحریک انصاف کے اراکینِ اسمبلی کے مبینہ رویے کے حوالے سے نئے دعوے کردیئے۔ اس حوالے سے اپنے ایک وی لاگ میں ان کا کہنا تھا کہ صوبے میں جاری بحران اور ایمرجنسی کے نفاذ …



