کراچی: گڈز ٹرانسپورٹ اور کے پی ٹی کے مابین ٹرانسپورٹ کرایوں سے متعلق اتفاق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق گڈز ٹرانسپورٹ رہنماؤں کی چیئرمین کے پی ٹی سے ملاقات ہوئی جس میں ہفتہ اور اتوار کو کارگو ٹرانسپورٹ کے نرخ معمول پر رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔ ہفتہ وار تعطیلات میں کارگو ٹرانسپورٹ پر اضافی



