جہلم: بلال ٹاؤن جہلم میں پہلے تین روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد جاری ہے، جس کے آرگنائزر معروف سیاسی و سماجی شخصیت خادم اللہ بٹ ہیں۔ ٹورنامنٹ کی بہترین میڈیا کوریج اور کھیلوں کی سرگرمیوں کو اجاگر کرنے پر خادم اللہ بٹ نے جہلم پریس کلب کے صحافیوں سمیت دیگر صحافتی نمائندوں کو تعریفی اسناد



