سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کا کہنا ہےکہ خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی پہلے ہی نافذ ہوجانی چاہیے تھی، خیبر پختونخوا میں امن و امان کی صورتحال خراب ہوچکی تھی۔ مسلم لیگ ن پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے پرعزم ہے، وفاقی اور صوبائی حکومتیں عام آدمی کی بہتری کے لیےکوششیں … The post خیبر پختونخوا کے عوام تحریک انصاف کی حکومت سے آزاد ہوگئے ہیں، مسلم لیگ ن پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے پرعزم ہے: نواز شریف appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



