لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے وقت کی پابندی اور میرٹ کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ وقت سب سے بڑا اثاثہ ہے اور وہ کسی ورکر یا افسر کو انتظار نہیں کراتیں۔ مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ اگر ملاقات کا وقت صبح 10 بجے مقرر ہو The post وقت کی پابندی سب سے بڑا اثاثہ ہے، کسی کو انتظار نہیں کراتی: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



