لاہور: بادامی باغ میں چادر میں لپٹی نامعلوم شہری کی سر کٹی لاش کا معمہ حل ہو گیا ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول کی شناخت ہو گئی ہے، اور مرکزی ملزم کو 24 گھنٹے میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ایس پی انویسٹی گیشن فرحت عباس کا کہنا ہے کہ مقتول کی شناخت