کیلیفورنیا: معروف میسجنگ ایپ واٹس ایپ اپنے صارفین کے لیے ایک نئی سہولت متعارف کرانے کی تیاری کر رہی ہے، جس کے ذریعے کسی دوسرے صارف سے اس کی لوکیشن طلب کرنے کا عمل مزید آسان بنایا جائے گا۔