کوئٹہ(خبریں ڈیجیٹل ) بلوچستان کے ضلع خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جس کی شدت 5. 9 ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زمین 25 کلومیٹر گہرائی تک لرز اٹھی، جبکہ اس
بلوچستان کے مختلیف علاقں میں زلزلے کی شدید جھٹکے خوف و ہراس پھیل گیا
RELATED ARTICLES



