پی ٹی آئی کے حامی یوٹیوبر اور سابق اینکر عمران ریاض کی زبانی معلوم پڑا کہ عمران خان نے نومئی کے بعد تین لوگوں کو خاص ہدایت کی کہ وہ روپوش ہوجائیں اور کسی بھی قیمت پر باہر آئیں اور نہ ہی گرفتاری دیں۔