لاہور(قدرت روزنامہ)رہنماء پی ٹی آئی حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی خود گورنر راج کی بینیفشری ہے، دو ماہ میں مائنز اور ٹھیکوں کی دیہاڑی لگا کر نکل جائیں گے، سندھ میں 33 ہزار ارب روپے آئے لیکن سندھ کو 18 سال میں برباد کردیا گیا، مذاکرات میں سب مثبت تھے لیکن سیاست …



