اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیرمملکت برائے قانون وانصاف بیرسٹر عقیل ملک کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان اور ٹی ٹی پی کے بیانات میں مجھے کوئی زیادہ فرق نظر نہیں آتا، گورنرراج اور ایمرجنسی کے حوالے سے دونوں کے بیانات میں کافی مماثلت ہے۔ انہوں نے جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ …



