گوجرخان (پوٹھوار ڈاٹ کام، 18 اکتوبر 2026) محکمہ مال گوجرخان کے دو پٹواریوں کی ریٹائرمنٹ کے بعد اسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر سیدہ زینب حسین نے متعدد پٹوار سرکلز میں انتظامی ردوبدل کے احکامات جاری کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر نے پٹواری بابر جاوید، انچارج سرکل جنڈ نجار و پھروال دولال، اور پٹواری شیخ حبیب …



