گوجر خان (پوٹھوار ڈاٹ کام، 18 اکتوبر 2026) برطانیہ سے پاکستان آنے والی اوورسیز پاکستانی فیملی کو ائیرپورٹ سے گھر جاتے ہوئے گوجر خان کے قریب بھائی خان کے مقام پر مسلح ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر لوٹ لیا۔ تین ڈاکوؤں نے اسلحہ کی نوک پر ہزاروں پاؤنڈز نقدی، طلائی زیورات، موبائل فونز، قیمتی سامان …



