کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |18 اکتوبر2026)– پنجاب بھر میں آٹے اور میدے کے نرخوں میں بھاری اضافے سے آٹا غریب نادار لوگوں کی پہنچ سے باہر ہو گیا لوگ چکیوں سے سو روپے ڈیڑھ سو اور دوسو روپے کا آٹا خریدنے پر مجبور کر دیئے گئے روٹی نان کے نرخوں …



