پشاور(قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا میں خستہ حال اسکولوں میں تدریسی عمل فوری روکنے کے احکامات جاری کردیےگئے۔ محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم نے خستہ حال اسکولوں سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا جس میں ڈی ای اوز، ہیڈماسٹرز اور اسکول سربراہان کو خستہ حال اسکولوں کی نشاندہی کی ہدایت کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ خطرناک اور خستہ …



