(24 نیوز)گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافے کے باوجود مہنگائی قابو میں ہے، ملکی زرمبادلہ ذخائر 21. 5 ارب ڈالر ہوگئے ہیں۔