64 F
Pakistan
Sunday, October 18, 2026
HomeHealthپھیپھڑوں کے کینسر کی سرجری کے بعد پوپ لیو اسپتال سے فارغ،...

پھیپھڑوں کے کینسر کی سرجری کے بعد پوپ لیو اسپتال سے فارغ، ویٹیکن واپس پہنچ گئے

روم(روشن پاکستان نیوز) پوپ لیو چہاردہم پھیپھڑوں کے کینسر کی سرجری کے چار روز بعد ہفتے کو روم کے اسپتال سے فارغ ہو کر ویٹیکن واپس پہنچ گئے۔ ویٹیکن کے مطابق خون کے ٹیسٹ اور سینے کے ایکسرے کے نتائج تسلی بخش آنے کے بعد ڈاکٹروں نے انہیں اسپتال سے گھر جانے کی اجازت دی۔ The post پھیپھڑوں کے کینسر کی سرجری کے بعد پوپ لیو اسپتال سے فارغ، ویٹیکن واپس پہنچ گئے appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.

Read full story on Roshan Pakistan News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments