(24 نیوز )اسلام آباد میں ورلڈ ویمنز ٹینس چیمپئن شپ کا سنگلز ٹائٹل فرانس جبکہ ڈبلز کا ٹائٹل تھائی لینڈ اور چین کی جوڑی نے جیت لیا، اختتامی تقریب میں امریکی ناظم الامور نیٹلی اے بیکر نے شرکت کی اور پاکستان میں خواتین کی ٹینس کے فروغ پر خوشی کا اظہار کیا۔



