(17 اکتوبر 2026): بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر گریٹر نوئیڈا میں مبینہ طور پر نوڈلز ڈنر کھانے سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کی پراسرار موت ہوگئی۔ انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کی موت کی تحقیقات کرنے والے فوڈ سیفٹی افسر نے اُس وقت زہر دینے کے



