جہلم شہر اور گردونواح میں مہنگائی کا طوفان شدت اختیار کر گیا، جس کے باعث غریب، مزدور، دیہاڑی دار اور سفید پوش طبقے کے لیے دو وقت کی روٹی کا انتظام کرنا بھی مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ پٹرول، ڈیزل، سبزیوں، پھلوں، چکن، دودھ اور دہی سمیت روزمرہ استعمال کی اشیائے ضروریہ کی بڑھتی قیمتوں …



