(24نیوز) ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز (ایمنڈ) کے انتخابات میں سینئیر جرنلسٹ اظہر عباس صدر اور میاں طاہر محمود نائب صدرمنتخب ہوگئے۔
اظہر عباس ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز کے صدر اور میاں طاہر نائب صدر منتخب ہو گئے
RELATED ARTICLES



