لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کونسل آف نیشنل افیئرز کے زیر اہتمام ایوان قائد اعظم میں پروفیسر تنویر صادق کی کتاب کی تقریبِ رونمائی سے صدارتی خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ”جاوداں لمحے“ہمارے آنے والی نسلوں کی رہنمائی کے لئے ایک اثاثہ ہے۔
کونسل آف نیشنل افیئرز کے زیر اہتمام پروفیسر تنویر صادق کی تصنیف ”جا وداں لمحے“ کی تقریب رونمائی
RELATED ARTICLES



