شنگھائی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے شنگھائی الیکٹرک گروپ کو توانائی، پانی اور ماحولیاتی ٹیکنالوجیز میں سرمایہ کاری کی دعوت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے شنگھائی الیکٹرک گروپ کے اعلیٰ حکام کی ملاقات ہوئی ہے، جس میں توانائی، پانی اور ماحولیاتی ٹیکنالوجیز کے شعبوں میں سرمایہ کاری



