اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان بھر میں بجلی صارفین کے لیے ایک اور بری خبر سامنے آگئی، جہاں بجلی کے نرخوں میں فی یونٹ 2 روپے 56 پیسے اضافے کا امکان ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے ستمبر کے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں …



