شنگھائی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے شنگھائی الیکٹرک گروپ کے اعلیٰ حکام سے ملاقات کی، جس میں سندھ میں توانائی، پانی اور ماحولیاتی ٹیکنالوجیز کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔