واشنگٹن: امریکی رکنِ کانگریس رو کھنہ نے نیتن یاہو کا مکرہ چہرہ بے نقاب کردیا، انہوں نے کہا کہ نیتن یاہو جھوٹا ہے، اس کے ہاتھوں پر فلسطینی بچوں کا خون ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی رکنِ کانگریس رو کھنہ کا کہنا تھا کہ مغربی کنارے میں اسرائیلی آبادکاروں کو کھلی چھوٹ



