چنیوٹ: پنجاب کے شہر چنیوٹ میں ایک جعلی عامل نے مریدوں کو لسی پلا کر بے ہوش کر دیا، اور پھر نقدی، زیورات لوٹ کر فرار ہو گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ چنیوٹ میں تھانہ لنگرانہ کے ایک نواحی علاقے چک 237 میں ایک جعلی عامل نے مریدوں کو نشہ آور لسی پلا دی