خطے میں موجود امریکی افواج کوبہت جلد نکال دیا جائے گا؛ایران آبنائے ہرمز کو دوبارہ مکمل کھولنا خطے سے امریکی انخلا سے مشروط ہے ،ترجمان ایرانی فوج بریگیڈیئر جنرل محمد اکرمی نیا (24نیوز)ایرانی فوج نے امریکا کو آبنائے ہرمز کے مشرقی حصے میں عدم استحکام کا ذمہ دار ٹھہرا دیا۔



