پشاور(نیوز ایجنسیاں) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے سکول سانحہ میں ملوث ذمہ داروں کیخلاف سخت کارروائی کا اعلان کردیا، انہوں نے کے پی پولیس کی تنخواہوں میں بھی اضافے کا اعلان کیا ، علاوہ ازیں بنوں پولیس کو جدید بلٹ پروف گاڑیاں فراہم کردی گئیں، بی آر ٹی پشاور کیلئے مزید 27 نئی



