اسلام آباد (عادل عباسی) وفاقی دارالحکومت میں کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کی جانب سے آبپارہ مارکیٹ کے عقب میں قائم شہر ک قدیم ترین اور بڑی اخبار مارکیٹ کو سیل کیے جانے کے باعث اسلام آباد بھر میں اخبارات کی ترسیل معطل ہو گئی۔ اخبار مارکیٹ کی اچانک بندش کے نتیجے میں شہر



