لاہور: خود کو سرکاری افسر ظاہر کرنے والا ملزم پولیس کی حراست میں دورانِ علاج ہلاک ہوگیا، عثمان نامی شخص کی ہلاکت کی وجوہات جاننے کیلیے اعلیٰ حکام نے تحقیقات کا آغاز کردیا۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹروں نے تقریباً 50 منٹ تک طبی امداد فراہم کی، تاہم دورانِ علاج



