عوام دہشت گردوں کی سہولت کاری سے گریز کریں اور مظلوم شہریوں کا ساتھ دیں، مشیر کھیل کا اسمبلی میں خطاب کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ)بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں مشیر کھیل مینا مجید نے کہا ہے کہ مند اور تمپ میں دہشت گردی کے واقعات کے دوران غریب بلوچ شہریوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے …



