(16 اکتوبر 2026): دہلی پولیس نے کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) کے بانی ابھیجیت دیپکے کو ’لہرا دو ترنگا‘ ریلی سے قبل گرفتار کر لیا۔ انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے ابھیجیت دیپکے کو اُس وقت حراست میں لے لیا جب وہ ’لہرا دو ترنگا‘ ریلی کیلیے کناٹ پلیس جا رہے تھے۔ پولیس



