کراچی کے علاقے شیرشاہ کی مین لائن کی مرمت کےلیے گیس کی فراہمی بند کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ سوئی سدرن کے مطابق 24 انچ قطر کی شیرشاہ مین لائن پر مرمتی کام کےلیے شٹ ڈاؤن ہو گا جو ہفتہ رات 10 سے اتوار کی صبح 9 بجے تک جاری رہے گا۔ شٹ ڈاؤن