(24 نیوز)گھوٹکی کے قریب ڈہرکی میں ملت ایکسپریس کی ایک بوگی پٹری سے اتر گئی، حادثے کے باعث ڈاؤن ریلوے ٹریک پر 3 گھنٹے سے ٹرینوں کی آمدورفت متاثر ہوئی، ریلوے انتظامیہ کے مطابق واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔