لاہور (شوبزڈیسک)معروف اداکارہ سارہ خان کا برائیڈل میک اوور تنقید کی زد میں آگیا۔حال ہی میں سارہ خان نے ایک سیلون کے فوٹو شوٹ کے لیے دلہن کا روپ دھارا، انہوں نے گہرے سرخ رنگ کا لباس زیب تن کیا جبکہ ساتھ میں خوبصورت زیورات بھی پہنے۔تاہم سارہ خان کا برائیڈل میک اوور سوشل میڈیا
سارہ خان کے برائیڈل میک اوور پر مداحوں کی تنقید
RELATED ARTICLES



