کراچی (15 اکتوبر 2026): فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انکم ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کرنے کا اعلان کر دیا۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق ٹیکس سال 2026 کے انکم ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی آخری تاریخ میں 16 روز کی توسیع



