سیکریٹری صوبائی اسمبلی طاہر شاہ کاکڑ کو پیش کردہ قرارداد میں سرداروں کی سرکاری سرپرستی بند کرنے اور شہریوں کو مساوی حقوق دینے پر زور کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) جماعت اسلامی بلوچستان کے امیر و رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے بلوچستان میں سرداری نظام کے خاتمے اور تمام شہریوں کو آئین و …



